السلام والصلوة تا قيام، بر … – ؒدم میراں لعل پاک بھا و ل شیر قلندر
Menu

السلام والصلوة تا قيام، بر …

السلام والصلوة تا قيام، بر نبىﷺ و آل واصحابش تمام
خاصہ براولاد پیر دستگیر ؓ، شاہ بہاءالشیر ؓ مردے ذوالکرام
خاصہ براولاد میرں شاہ مقیم ؒ، ہر کہ رابر لوح محفوظ ست نام

حضور ﷺ آپکی آل پاک اور آپ کے تمام صحابہ کرام ؓ پر قیامت تک صلوۃ وسلام ہو۔ خاص طور پر سلام ہو پیر دستگیر حضرت شیخ عبدالقادر الجیلانی ؓ کی اولاد سید بہاوُالدّین الحسنی ؑ المعروف سید میراں لعل بہاول شیر قلندر ؓ پر جو فضل وکرم والے انسان ہیں۔ بلخصوص سلام ہو حضرت میراں سید شاہ مقیم محکم الدین ؓ کی اولاد پر جن کے نام مبارکہ لوح محفوظ پر رقم ہیں۔

دُعاگو: خادمِ درے میراں ؓ، قیصر رزاق بھنڈر الحُجروئ

💚 یا حضرت سخی دم میراں لعل پاک بہاول شیر قلندر ؒ 💙

Facebook Comments

Categories:   ؒسجادہ نشین حضور سید اعجاز علی گیلانی

Comments

Sorry, comments are closed for this item.