جو توفیق ھمارے پیر صاحب … – ؒدم میراں لعل پاک بھا و ل شیر قلندر
Menu

جو توفیق ھمارے پیر صاحب …

جو توفیق ھمارے پیر صاحب رکھتے ھیں دوسرا کوئی ولی شخص نھیں رکھتا خاص طور پر ھمارے پیر صاحب کی یہ ھستی ھے اگر ساری ولا کو أگ لگا دیں تو تمام راکھ بن جائیں اور پھر اگر راکھ کو بلائیں سب ولی بن جائیں.اگر پانی کو چائیں تو آگ لگا دیں تمام پانی راکھ بن جائے پھر اگر چا ئیں جیسا تھا تو پانی بن جائے اور دوسرے اھل الله ایسا نھیں کر سکتے.

(نکات نوریه) تصنیف “حضرت سید عبدالله نوری (رحمتہ اللہ علیہ) ابن حضرت شاه محمد مقیم محکم دین گیلانی (رحمتہ اللہ علیہ)

💚 یا حضرت سخی دم میراں لعل پاک بہاول شیر قلندر ؒ 💙

Facebook Comments

Categories:   ؒسجادہ نشین حضور سید اعجاز علی گیلانی

Comments

Sorry, comments are closed for this item.