حضرت خواجہ معین الدین چشتی …
حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیری ؒ فرماتے ہیں: کہ اگر روز محشر اللہ تعالٰی کا جمال میرے مرشد کی صورت میں ہوگا تو دیکھوں گا ورنہ اس طرف منہ بھی نہ کروں گا۔
اس سے ثابت ہوتا ہے کہ تمام اولیاء کرام اللہ تعالٰی کا دیدار اپنے مرشد کی صورت میں کرتے ہیں۔ (مناقب رومی،ص 27)
تاج دارے حُجرہ شَاہ مُقِیم، سجادہ نشین درگاہ عالیہ حُجرہ منورہ، سخی إبن سخی لجپال، سّيد السّادات، پیر طریقت، رہبر شریعت، قطب دوراں، قلندر زماں، مجسمہ فقر و شرع، سرتاج اولیاء، قطب الاقطاب، جگر گوشہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، الحسنِؑ و الحسينِؑ،ِ اولاد حضور غوث اعظم رحمۃ اللہ علیہ، شہنشاہ سخی لجپال حـضور ســـّيد اعــــجاز عـلی شــاہ گـــیلانی دامت برکاتم سائیں پاک.
❤˙·•← یا حضرت سخی دم میراں لعل پاک بہاول شیر قلندر (رح) →•·˙❤
Categories: ؒسجادہ نشین حضور سید اعجاز علی گیلانی
Sorry, comments are closed for this item.
