حُجرے سے باہر آکے اب جلوا … – ؒدم میراں لعل پاک بھا و ل شیر قلندر
Menu

حُجرے سے باہر آکے اب جلوا …

حُجرے سے باہر آکے اب جلوا دکھائیے مُقیم
اجڑے ہوؤں ترسے ہوؤں کو جلوا دکھائیے مُقیم

آل نبیﷺ اولاد علی ؑ اولادِ غوث پاک ؓ ہو
اتنے ہیں جب اعزاز تو جلوا دکھائیے مُقیم

اب زندگی کا یہ سفر تھوڑا سارہ گیا میرا
مرنے سے پہلے ایک بار جلوا دکھائیے مُقیم

تیرے بعد سارے آشیاں سارے ہی گھر ویران ہیں
اجڑے ہوئے اس گلستاں کو جلوا دکھائیے مُقیم

تجھے اک نظر کو دیکھنے بھرتے ہیں پانی اولیا
خیرات سمجھ کر ہی اب جلوا دکھائیے مُقیم

الیاس مجھ منصور کا سندیس دینا باادب
کب سے ہیں بیٹھے منتظر جلوا دکھائیے مُقیم

ازقلم؛ سید منصور حسین شاہ صاحب

سگِ ميراں ؓ ؛ قیصر رزاق بھنڈر الحجروی

💚 یا حضرت سخی دم میراں لعل پاک بہاول شیر قلندر ؒ 💙

Facebook Comments

Categories:   ؒسجادہ نشین حضور سید اعجاز علی گیلانی

Comments

Sorry, comments are closed for this item.