ﷲ ھُو ۔ ۔ ۔ … – ؒدم میراں لعل پاک بھا و ل شیر قلندر
Menu

ﷲ ھُو ۔ ۔ ۔ …

ﷲ ھُو ۔ ۔ ۔

دل صورت ھے اب یار کی
اور جسم پرویا عشق میں

مرا حُسن مکمل ہو گیا
میں اتنا رویا عشق میں

میں پاپی کوڑھی عشق کا
میں کمی اپنے یار کا

مری ساری میل اُتاری دی
مرے یار نے دھویا عشق میں

میں شور ذدہ اِک خاک تھا
مرا وارث مجھ میں آ بسا

مرے آنسو میٹھے ہو گئے
میں اتنا رویا عشق میں

مرا رنگ سُنہری گندمی
مری سروری سانوری چال ھے

اِک یاد ہے مری زندگی
میں جاگا سویا عشق میں

تاج دارے حُجرہ شَاہ مُقِیم، سجادہ نشین درگاہ عالیہ حُجرہ منورہ، سخی إبن سخی لجپال، سّيد السّادات، پیر طریقت، رہبر شریعت، قطب دوراں، قلندر زماں، مجسمہ فقر و شرع، سرتاج اولیاء، قطب الاقطاب، جگر گوشہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، الحسنِؑ و الحسينِؑ،ِ اولاد حضور غوث اعظم رحمۃ اللہ علیہ، شہنشاہ سخی لجپال حـضور ســـّيد اعــــجاز عـلی شــاہ گـــیلانی دامت برکاتم سائیں پاک.

دُعاگو: قیصر رزاق بھنڈر الحجروی

💚 یا حضرت سخی دم میراں لعل پاک بہاول شیر قلندر ؒ 💙

Facebook Comments

Categories:   ؒسجادہ نشین حضور سید اعجاز علی گیلانی

Comments

Sorry, comments are closed for this item.